12th Urdu model set – 4 | Bihar board Urdu model paper class 12

12th Urdu Model Paper

Urdu model paper : below we are going to update Urdu model paper 4 class 12 Bihar board with solution. you can download 12th Urdu simple paper 4 in free of cost.

pdf download, free pdf, download link, download pdf for free

Bihar board Urdu model paper set 4 class 12 : प्रत्येक वर्ष बिहार बोर्ड अपना नया मॉडल पेपर जारी करता है जिस से हमें परीक्षा की पूरी पैटर्न की जानकारी मिल जाती है और साथ ही उन मॉडल पेपर से बहुत सरे प्रश्न परीक्षा में पूछ लिया जाता है।  इस से हमें यह पता चल जाता है की मॉडल पेपर हमारे लिए कितना जरुरी है तो इस लिए हम इस इस पोस्ट में बिहार बोर्ड उर्दू का मॉडल सेट 4 को हल करेंगे जिसमे 100 ऑब्जेक्टिव प्रश्न रहेगा|

Bihar board Urdu model paper class 12 Set – 4

INTERMEDIATE EXAMINATION – 2022 (ANNUAL)
  MODEL SET  – 4  
TIME :- 3 HOURS 15 minutes    FULL MARK – 100
समय :- 3 घंटे 15 मिनट Urdu   (उर्दू) पूर्णांक – 100
 

निर्देश : प्रश्न संख्या 1 से 100 तक प्रत्येक प्रश्न के चार विकल्प दिये गये हैं , जिनमें से एक सही है | आपको किन्हीं 50 प्रश्नों के उत्तर देने हैं | अपने द्वारा चुने गये सही विकल्प को ओ० एम० आर० शीट पर चिन्हित करें |

  1. دراحد کس مشہور شخصیت کے استاد تھے؟

(A) عظیم بیگ

(B) عبد الله بیگ

(C) فرحت الل بیگ

(Dشتالشی

Ans.C

.2فرحت اللہ بیگ نذیراحمد کے گھر کیوں آتے تھے؟ .

(A) پڑھنے کیلئے

(B) پڑھانے کیلئے

(C) تفرت کیلئے

(D) گھومنے کیلئے

Ans.A

3.نذیر احمد کی کہانی کے مصنف کا نام بتائیے؟

(A)نذیراحمد

(B)فرحت الد یگ

(C) رشیداحمدصدیقی

(D) مولوی عبدات

Ans.B

4.نذر احمد کی کہانی کا تعلق کس صنف ادب سے ہے؟

(A) انشائیہ

(B) مقاله

(C) خاکہ

(D) افسانہ

Ans.C

5.فرحت اللبیک کی کون سی تصنیف شامل نصاب ہے؟

(A) نظیر احمد کی کہانی

(B) نذیر احمد کی کہانی

(C) اپنی کہانی

(D) کس کی کہانی

Ans.B

6.سید بدرالدین اسحاق کس مشہور بزرگ کے خلیفہ تھے؟

(A) بابا فرید الدین گنج شکر

(B) قطب الدین بختیار کا کی

(C) خواجہ معین الدین چشتی

(D) حضرت نظام الدین اولیاء

Ans.A

  1. 7. خوجحسن نظامی کی پیدائش کہاں ہوئی؟

(A) بلی ماران

(B) وضخاص

(C) ہستی حضرت نظام الدین

(D) مہرولی

Ans.C

8 .خواجہ حسن نظامی کی پیدائش کب ہوئی؟

1878(A)

1877(B)

1879(C)

1880 (D)

Ans.A

.9خواجن نظامی کا نام کس بڑے شاعر نے لکھنا شروع کیا؟

(A) غالب

(B) اقبال

(C) داغ دہلوی

(D) کیرالہ آبادی

Ans.B

  1. ناشت کس کی اصطلاح ہے؟

(A) بھوک لگنے کی

(B) جھوک اڑانے کی

(C) بھوک توڑنے کی

(D) بھوک مٹانے کی

Ans.C

  1. 11. سید سلیمان ندوی کا پہلا مضمون کس اخبار میں شائع ہوا تھا؟ .

(A) الهلال

(B) البلاغ :

Ans.C

.12سید سلیمان ندوی کس کے شاگرد تھے؟

(A) سرسید

(B) شبلی نعمانی

(C) حال :

(D) مولینا آزاد

Ans.B

.13سید سلیمان ندوی کی پیدائش کب ہوئی؟

1882(A)

1883(B)

1884(C)

1885(C)

(D) البدر

Ans.C

.14انشائیہ کیا ہے؟ کے مصنف کون ہیں؟

(A) فرحت اللہ بیگ

(B) رشید احمد صدیقی

(C) وزیرانا

(D) پطرس بخاری |

Ans.C

  1. انشائی کیا ہے؟

(A)ناول کی ایک تم

(B) مضمون کی ایک تم

(C) انسان کی ایک تم

(D)استانی ایک تم

Ans.B

  1. انشانسیسی صنف ہے؟

(A) شعری

(B) نثری

(C) دونوں

(D) کوئی نہیں

Ans.B

  1. احمد جمال پاشا کا کون سا انشائی آپ کے نصابی کتاب میں شامل ہے؟

(A) ہاجر

(B)جره

(C) ہجرت

(D)ہاجرت

Ans.C

  1. نصاب میں شامل ہجرت‘‘کاتعلق کس صنف ادب

سے ہے؟

(A) افسانہ

(B) طنزومزاح

(C) انشائیہ

(D)سوان

Ans.C

  1. یعقوب اور یوسف میں کیا بت ہے؟

(A) بھائی کی

(B) رشتہ دار کی

(C) استادشاگردی

(D) باپ بیٹے کی

Ans.D

20.شہزادے کے وفادار خادم کا کیا نام تھا؟

(A) صادق

. (B) مبارک

(C) تبارک

(D) صداقت

Ans.B

  1. آپ کے نصاب میں کس درویش کی کہانی شامل ہے؟

(A) پہلے

(B) دوسرے

(C) تیسرے

(D) چوتھے

Ans.D

22.بھیک مانگنے والا فقیرکس ملک کا تھا؟

(A) ہندوستان

(B) چین

(C)چین

(D)ردم

Ans.B

  1. شہزادہ وکون سی چیز ملک صادق سے لینی ھی؟

(A) گھوڑا

(B) بوز مینہ

(C) ہاتھی

(D) کبوتر

Ans.B

24.کس سرم کو لگانے سے جتاتوں کی دنیا نظر آتی تھی؟

(A) سلیمانی سرما

(B) ایرانی سرمہ

(C) وارنی سرمہ

(D) عراقی سرمہ

Ans.A

  1. شہزادے کا چچا کیسا آدی تھا؟

. (A) حاتم کی طرح

(B) نوشیرواں کی طر

C)) ابوجہل کی طرح

(D) کوئی نہیں

CAns.

  1. ٹوبہ ٹیک سنگھس کا افسانہ ہے؟

(A) پریم چند

(B) کرشن چندر

(C) منلو

(D) بیدی

Ans.C

  1. انسان ٹوبیک سنگھ میں کن لوگوں کے تبادلے کی بات کی گئی ہے؟ (A) پاگلوں کے

(B) مزدوروں کے

(C) طوائفوں کے

(D) قیدیوں کے

Ans.A

  1. مختصر افسانے کی صنف اردو میں کہاں سے آئی؟

(A) عربي

(B) انگریزی سے

(C) قاری سے

(D) ترکی سے

Ans.B

29.چاول پقل ہوالہ لکھے کافن ہے؟

(A) افسانہ

(B) اول

(C) داستان

(D) انشای

Ans.A

30.ٹوبہ ٹیک سنگھ کا اصل نام بتائیے؟

(A) فضل دین

(B) ہری سنگھ

(C) ارجن سنگھ

(D)بش سنگھ

Ans.D

  1. اردو کا پہلا افسانہ کون سا ہے؟

(A) دنیا کا سب انمول رتن

(B) سوزن

(C) نے کی پہلی ترنگ

(D) کوئی نہیں

Ans.C

(D) افسانہ

.32   ایوان غزل کا تعلق کس صنف سے ہے؟

(A) ناول

(B) داستان

(C) شاعری

D)) افسانہ

Ans.A

.33أول’ایوان غزل“ کے مصنف کون ہیں؟

(A) عصمت چغتائی

(B) جیلانی بانو

(C) قرۃ العین حیدر

D)) خدي مستور

Ans.B

.34جیلانی بانو کی پیدائش کب ہوئی؟

1936(A)

1934(B)

1935 (C)

1937(D)

Ans.A

  1. جیلانی بانو کی پیدائش کہاں ہوئی؟

(A) آگرہ

(B) لکھنو

C)) بدایوں

D)) میرٹھ

Ans.C

  1. شفیع جاوید کی پیدائش کب ہوئی؟

1935 (A)

1936(B)

1934(C)

1938(D)

(D) در جنگه

Ans.A

  1. شفیع جاوید کی پیدائش کہاں ہوئی؟

(A) عظیم آباد

(B) گیا

(C) مظفر پور

Ans.C

  1. شفیع جاوید کا کون سا انسان آپ کے نصاب میں شامل ہے؟

(A) بھولے بسرے گیت

(B) كفن

(C) پراس و

D)) ابراہیم سقہ

Ans.A

.39شفیع جاوید کا اصل نام کیا ہے؟

(A) سید رفیع الدین

(B) سید فی الدین

(C) د ذکی الدین

D)) سید سلیم الدین

Ans.B

40 .ابراہیم سقہ کی تعلیم کہاں تک ہوئی تھی؟

(A) پہلے درجے تک

(B) دوسرے درجے تک

(C) تیسرے درجے تک

(D) چوتھے درجے تک

Ans.D

  1. سلام بن رزاق کی پیدائش کب ہوئی؟

1940 (A)

1941 (B)

1942(C)

1945(C)

Ans.B

(D) بهار

  1. ان میں سے سلام بن رزاق کاتعلق کس صوبہ سے تھا؟

(A) ۔ پ

(B) پنجاب

(C) مہاراشٹرا

Ans.C

  1. رسالتہذیب الاخلاق کس نے جاری کیا؟

(A) ابوالکلام آزاد

(B) مولوی عبدات

(C) سرسیداحمدخان

D)) محمد حسین آزاد

Ans.C

44.ان میں سے کس رسالے کا تعلق مولانا آزاد سے تھا؟

(A) مخزن

(B)لسان الصدق

(C) برہان

D)) معارف

Ans.B

  1. مولانا آزادکا اصل نام کیا تھا؟

(A) کی الدین احمد

(B) نعیم الدین

(C) نسیم الدین

(D) شفیع الدین

Ans.A

  1. مولانا ابوالکلام آزاد کے کتے خطوط آپ کے نصاب میں شامل

ہے؟

(A) دو

. (B) تین

(C) چار

D))پانچ

Ans.B

47.غبار خاطر“ کس کا مجموعہ ہے؟

(A) مضامین کا

(B) افسانوں کا

(C) خطوط کا

(D)انشائیوں کا

Ans.C

  1. انجمن پنجاب کی ماہان مجلسوں کا تعلق کس شعری صنف

سے ہے؟

(A) غزل

: (B) شوی

(C) قصیده

(D) نظم جدی

Ans.D

.49نظم دمی اس کے شاعر کون ہیں؟ (A) جگناتھ آزاد

(B) علی سردار جعفری .

(C)اکبرالہ آبادی

(D) عمیق حنفی

Ans.B

.50علی سردار جعفری کو گیان پیٹھ ایوراڈ کب ملا؟

1990(A)

1993 (B)

1995(C)

1997(D)

Ans.D

  1. ان میں نظم نگار کی حیثیت سے کن کوتسلیم کیا جاتا ہے؟

(A) فائز دہلوی

(B)اکبرالہ آبادی

C)) شادظیم آبادی

D)) میر انیس

Ans.B

  1. اردو کی پہلی جد ينظم کے کہا جاتا ہے؟

(A) شب معراج

(B) شب وصال

C)) شب قدر

D)) کوئی نہیں

Ans.C

53.عمیق حنفی کا اصل نام کیا تھا؟

(A) عبدالکریم سلی

(B) عبدالعزیزی

C)) عبد الودود قادری

D)) کوئی ہیں

Ans.B

  1. عمیق حنفی کی پیدائش کب ہوئی؟

1925 (A)

1926(B)

1928(C)

1927(D)

Ans.C

  1. عمیق حنفی کی پیدائش کہاں ہوئی؟

(A) اندور

(B) جوپال

(C) گوالیار

(D) تا

Ans.A

  1. اندور کا تعلق کس صوبہ سے ہے؟

(A) اتر پردیش

(B) مدھیہ پردیش

(C) آندھرا پردیش

(D)اچل پردیش

Ans.B

  1. عمیقی نے تاریخ اور سیاسیات میں کون کی ڈگری حاصل کی؟ (A)۔اے

(B) آئی۔اے

(C)ایم۔اے

(D)پی۔ ایچ۔ ڈی

Ans.C

  1. عمیقی نے کسی محکمہ میں ملازمت کی؟

(8) تعلیم

(B) آل انڈیا ریڈیو

(C) گلہ ریل

(D) محکم ڈاک

Ans.B

  1. 9 نظم برق کلیسا میں شاعر نے گلشن فطرت کی بہار کے کہا ہے؟

(A) دوست

(B) س کو

(C) چر کو

(D) شاعر کو

Ans.B

  1. اکبرکا اصل نام کیا تھا؟

(A) اکبر حسین

(B) مظہر حسین

(C) کبریلی

(D) اطہرعلی

Ans.A

  1. اکبرالہ آبادی کی کونی نظم آپ کے نصاب میں شامل ہے؟

(A) کیتی

(B) برق کلیسا

(C) میر اسف

(D) تشاء

Ans.B

  1. اکبر الہ آبادی کی پیدائش کہاں ہوئی؟

(A) لکھنو

(B) فیض آباد

(C) الہ آباد

(D) کاپور

Ans.C

  1. اکبر الہ آبادی

کے والد کا کیا نام تھا؟

((A تفضل حسین

(B) تصدق حسین

(C) ذکر سین

(D) تبارک حسین

Ans.A

  1. اکبرکی تعلیم کا آغاز کہاں سے ہوا؟

(A) مدرسہ سے

(B) کتب سے

(C) مشن اسکول سے

(D) اپنے والد سے

Ans.C

  1. ظفر کمالی کی پیدائش کہاں ہوئی؟

(A) سیوان

(B) چپره

(C) گوپالخ

(D) پٹنہ

Ans.A

66, ظفر کمالی کی پیدائش کب ہوئی؟

1958(A)

1959(B)

1960(C)

4 1957(C)

(0) کوئی ہیں

Ans.B

  1. تشاعر کے لفظی معنی کیا ہیں؟

(A) نقلی شام

(B) اصلی شاعر

(C) مبتدی

D)) خلقت نامہ

Ans.A

  1. ظفر کالی کے ظریفانہ شاعری کے مجوے کا کیا نام ہے؟ (A) واہیات

(B) طريات

(C) ظرافت نامہ

Ans.C

69.بچوں کا باغ‘‘ کس شاعر کا مجمود کلام ہے؟

(A)احمد جمال پاشا

(B) وزیرآغا

(C) ظفر گورکھپوری

D)) ظفر کمالی

Ans.D

  1. زاہدہ زیدی کسی یونیورسٹی میں پروفیسرھیں؟

(A) علی گڑھ مسلم یونیورشی

(B) جامع عثمانیہ حیدرآباد

(C) جامعہ ملیہ

Ans.A

  1. زاہدہ زیدی کس شعبہ میں پروفیسرھیں؟

(A) شعبہ اردو

(B) شعبہ فاری

(C) شعبہ انگریزی

(D) شعبہ عربی

Dدبل یو نیورٹی

Ans.C

  1. وجینومونتالے کب پیدا ہوئے؟

1895 (A)

1896(B)

1897(C)

1898(C)

Ans.B

  1. مرزا غالب کا پہاتخلص کیا تھا؟

(A) کلیم

(B) اسد

(C) جالب

(D) عارف

Ans.B

  1. غزل کا وہ شعر جس کے دونوں مصرعوں میں قافیہ اور ردیف ہوتے ہیں اسے کیا کہتے ہیں؟

(A) مقطع

(B) مطلع

(C) حسن مطلع

(D) فاصله

Ans.B

75.مرزا غالب کا اصل نام کیا تھا؟

(A) اسعداللدخان

(B) اسد اللہ خان

(C) امیر الدین خان

(D) انشاء الله خان

Ans.B

76.چار مصرعوں پرمشتمل صنف کو کیا کہتے ہیں؟

(A) رباعی

(B) مسدس

(C) قصیده

(D)غزل

Ans.A

  1. یگانہ چنگیزیکے والد کا کیا نام تھا؟

(A) مرزا غلام حسین

(B) مرزا غلام احمد

(C) مرزاغلام

(D) کوئی نہیں

Ans.A

  1. یگانہ چنگیزی نے ابتدائی تعلیم کس استاد سے حاصل کی؟ (A) مسعودحرت

(B) حسرت جے پوری

(C) محمدسعیدحرت

(D) سعید الزماں

Ans.C

  1. یگانہ چنگیزی نے انوٹس کب یاس کیا؟

1902(A)

1903 (B)

1904(C)

1905(C)

Ans.B

(C) شمال اورمشرق

(D) یاعہد نامہ

.(C) جانکاری

(D) کوئی نہیں

  1. ان میں خلیل الحسن علی کا مجموی کون ہے؟

(A) جنوب اور شال.

(B) شمال اور جنوب

Ans.D

  1. اردولغت میں علم کے کیا معنی ہیں؟ .

(A) جاننا

(B) پرچم

Ans.B

  1. ”چاہتا‘ سے حاصل مصدر بنایئے؟ .

(A) چاه

Ans.B

  1. درج ذیل میں اسم ظرف کون ہے؟

(A) کتب خانہ

(B) مضراب

Ans.A

  1. درج ذیل میں اسم فاعل کون ہے؟

(A) جھگڑا

(B) جھگڑالو

(B) چاہت..

(C)جاوا

(D) کوئی ہیں

(D) کتاب

(C جھگڑا

(D) گڑیا 5

تی

(D) ابوبکر

(D) گڈو

(D) پڑھانے والا

(D)ہے

(D) مکت

Ans.B

  1. ”شیر بہا‘ کیاہے

(A) کثیت

(B)خطاب

(C) لقب

Ans.C

86.درج ذیل میں تقلص کی نشاندہی ہے۔

(A) شاد

(B)خان بہادر

(C) لڈو

Ans.A

87.. درج ذیل میں کنیت کی مثال تلاش کئے۔

(A) غالب

(B)بلبل ہند

(C) بنی

Ans.C

  1. درج ذیل میں حاصل مصدرکون ہے؟

(A) پڑھنا

(B)پڑھنے والا

(C) پڑھائی،

Ans.C

  1. پنی گاڑی ہے، میں موصوف کون ہے؟

(A) یہ

(B)ی

(C) گاڑی

Ans.C

  1. فیجت سے اسم فاعل بنائے؟

(A)نصاع

(B) نصیحتوں

(C)ناصح

Ans.C

  1. ’’شرق کیاہے

(D) تخلص

(B) خطاب

Ans.C

  1. کنیت کی ایک مثال دیئے۔

(A) ابواکسن

(B) عباس

D)) گڈو

Ans.A

  1. درج ذیل میں اسم آل کون ہے۔

(A) کتاب

(B) عام

(C) مقراض

(D) دستور

Ans.C

  1. ”ياخدا میں خدا کیا ہے؟

(A) حرف ندا

(B) منادی

(C)ندائي

(D) کوئی نہیں

Ans.B

  1. جولفظ اسم کے بدلے میں آنے اسے کیا کہتے ہیں؟

(A) ضمیر

(B) اشاره

(C) موصول

(D) مضاف

Ans.A

  1. خلیل الرحمن اعظمی کی پیدائش کہاں ہوئی؟

(A) لکھنو

(B) اعظم گڑھ

(C) علی گڑھ

Ans.B

  1. خلیل الرحمن اعظمی کی پیدائش کب ہوئی؟

1927(A)

1926(B)

1928(C)

1925(C)

Ans.A

(C) عرف

(D) کنیت

(D)وتی

  1. خلیل الرحمن اعظمی کے گھر کا ماحول کیسا تھا؟

(A) رومانی

(B) سیاسی

(C)ذہبی اور ادبی وو.

(D) صوفیانہ

Ans.C

.99 درج ذیل میں سے مؤنث کی تلاش کئے؟

(A) احسان

(B) جلوه

(C) توبه

D)) مناظره

Ans.C

  1. گھی کا چراغ جلانا، کا کیا مطلب ہے؟

(A) کی پگھلانا

(B) گی

(C) بہت زیادہ خوشی منانا

(D) گھر میں اجالا کرنا

Ans.C

All model set  Next model set 

Bihar board inter all subjects model paper & important question

All subject model paper (10 set) click here
All subjects Important Question click here
Bihar board All subjects Official Model paper click here
Arts All subjects VVI Question click here
Join Telegram for Notes & News click here

Class 12 Urdu model paper tags

Bihar board Urdu model paper 2022, class 12th Urdu model paper 2022, Bihar board 12th Urdu simple model paper 2022, inter Urdu model paper 2022, 12th class Urdu model set 2022 full solution, model paper class 12 Urdu solution in Urdu , Bihar board class 12th Urdu objective model question.

 

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *